اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,071,303FansLike
10,017FollowersFollow
590,500FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

منال خان کو مداح نے شادی کی پیشکش کردی

معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل منال خان کو مداح نے انسٹاگرام پر شادی کی پیشکش کردی۔

اداکارہ منال خان کی شادی 10 ستمبر 2021 کو احسن محسن اکرام سے ہوئی، انکے خاوند شوبز انڈسٹری سے وابستہ تھے، دونوں کے ہاں بچے حسن کی پیدائش یکم نومبر 2023 کو ہوئی۔

سیاہ لباس میں ملبوس منال خان کیجانب سے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس پر انکے ایک مداح نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ میں آپ سے شادی کرنا چاہتا ہوں۔

مداح کے اس سوال پر اداکارہ و ماڈل منال خان نے قہقہے لگاتے ہوئے جواب دیا کہ بھائی میری پہلے سے شادی ہوئی ہے، میں شادی شدہ ہوں۔

اداکارہ کے جواب پر مداح نے جواب دیا کہ مجھے سن کر بہت دکھ ہوا ہے۔

منال خان کو مداح نے شادی کی پیشکش کردی

واضح رہے کہ منال خان 20 نومبر 1998ء کو پیدا ہوئیں، منال خان کے والد مبین خان پولیس میں خدمات انجام دینے والے پولیس افسر ہیں جب کہ ان کی والدہ عظمہ خان گھریلو خاتون ہیں۔

latest urdu news