اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,312,900FansLike
10,091FollowersFollow
634,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

کار سرکار میں مداخلت کیس: صدر پی ٹی آئی اسلام آباد عامر مغل کی ضمانت منظور

عدالت نے کارسرکار میں مداخلت کے کیس میں صدر پی ٹی آئی اسلام آباد عامر مغل کی ضمانت منظور کرلی۔

اسلام آباد، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں تحریک انصاف اسلام آباد کے صدر عامر مغل کی ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عباس شاہ نے اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے 50 ہزار روپے کے مچلکوں پر ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا حکم دیدیا ہے۔

عامر مسعود مغل کیجانب سے تحریک انصاف کے وکلاء عدالت میں پیش ہوئے۔

واضح رہے کہ عامر مغل کے خلاف تھانہ رمنا میں کار سرکار میں مداخلت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

latest urdu news