اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,073,563FansLike
10,013FollowersFollow
592,200FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

گلوکارہ شازیہ منظور نے بجلی کا بل کم آنے کا نسخہ بتا دیا، مداح حیران

گلوکارہ شازیہ منظور نے بجلی کا بل کم آنے کا دلچسپ نسخہ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔

لاہور،گلوکارہ شازیہ منظور نے گانے ’’بتیاں بجھائی رکھ دی، دیوا بلے ساری رات میرے ہانیاکے ساتھ بجلی کے بل کم کرنے کی ترکیبیں شیئر کیں۔

گلوکارہ شازیہ منظور کی بجلی کے بلوں میں کمی کے متعلقہ ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔

گلوکارہ شازہیہ اپنے بجلی کے بل کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہتی ہیں کہ یہ بہت مشکل ہے، میرا اتنا زیادہ بل نہیں آیا ہے۔

جبکہ شازیہ منظور نے مشہور گانا ’’بتیاں بجھائی رکھ دی، دیوا بلے ساری رات میرے ہانیا“ گاتے ہوئے کہا کہ میرا بجلی کا بل اس لیے زیادہ نہیں آتا ہے۔

واضح رہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے آئے روز بجلی کی قیمت میں اضافہ ہورہا ہے، عوام آگے ہی غریت کی چکی میں پس رہی ہیں ، حکومت کی جانب سے منظور کردہ بجٹ بھی عوام دوست پالیسیوں کی مخالفت میں ہے، لہذا بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکسز کی بنیاد پر نہ صرف سفید پوش طبقہ بلکہ امیر لوگ بھی پریشان ہیں۔

latest urdu news