اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,256,405FansLike
10,054FollowersFollow
626,600FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

منگووال میں ڈکیتی کی واردات، شہری موبائل فون اور نقدی سے محروم

منگووال میں ڈکیتیوں کی نان سٹاپ وارداتیں، شہری ڈکیتوں کے ہاتھوں لٹنے لگے۔

منگووال میں ڈکیتی کی ایک اور واردات میں شہری کو موبائل فون سے محروم کر دیا گیا۔

منگووال شرقی کے قریب راہزنی 1 لاکھ روپے اور موبائل چھین لیا گیا۔

لوہسر کلاں کے رہائشی عمر شہزاد سے منگووال شرقی کے قریب مسلح ڈاکووں نے ایک لاکھ روپے نقدی اور موبائل فون چھین لیا۔

پولیس تھانہ صدر جلالپور جٹاں نے مقدمہ درج کر لیا۔ اور تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

latest urdu news