اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,082,470FansLike
10,010FollowersFollow
593,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

گجرات میں راہزنی کی واردات، 2 بھائیوں کو لوٹ لیا گیا

گجرات، فیکٹری ایریا کے قریب راہزنی کی واردات میں دو بھائیوں کو لوٹ لیا گیا۔

گجرات میں ڈکیت بے لگام، شہر میں ڈکیتی کی ایک اور واردات، ڈکیتوں نے 2 بھائیوں کو قیمتی سامان اور نقدی سے محروم کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سرگودھا روڈ کے نجم عباس اور اسکے بھائی سے نقدی و موبائل فون چھینے گئے۔

رحمت آباد سرگودھا روڈ کے رہائشی نجم عباس اور اس کے بھائی سے فیکٹری ایریا کے قریب نامعلوم مسلح ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل چھین لیے اور فرار ہو گئے۔

پولیس تھانہ لاری اڈہ نے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

latest urdu news