اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,073,563FansLike
10,013FollowersFollow
592,200FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں بزنس کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 50 پیسے ہے۔

انٹربینک میں آج سے قبل کاروباری دنوں میں ڈالر 278 روپے 38 پیسے پر بند ہوا تھا۔

انٹربینک میں آج کے دن میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

دوسری جانب ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ 280 روپے 50 پیسے برقرار ہے۔

latest urdu news