اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,082,470FansLike
10,010FollowersFollow
593,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

میٹرک کے رزلٹ میں گجرات کی 3 پوزیشنز

گجرات کے سرکاری سکولوں کے طالب علم چھا گئے، گوجرانوالہ بورڈ میں جلال پور جٹاں کے حصے میں 2 پوزیشنز جبکہ ایک پوزیشن کنجاہ کے سرکاری سکول کے حصے میں آئی۔

جلال پور جٹاں کے گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول کے طالب علم حسن نے سائنس گروپ میں 1184 نمبر حاصل کر کے سائنس گروپ میں تیسری پوزیشن جبکہ ضلع میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

جلال پور جٹاں میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کی طالبہ طیبہ ظہیر نے 1136 نمبر حاصل کر کے بورڈ میں اور ضلع میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔

کنجاہ کے طالب علم عامر شہزاد نے 1064 نمبر حاصل کرکے جنرل گروپ میل میں بورڈ میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔

latest urdu news