اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,071,158FansLike
10,017FollowersFollow
590,500FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

گجرات میں معروف تاجر کے ساتھ لاکھوں روپے کی ڈکیتی

تھانہ شاہین چوک کے علاقہ میں واقع شاہد آٹوز پر دن دیہاڑے ڈکیتی۔

بٹ سائیکل سٹور کے منیجر کیساتھ ڈکیتی منیجر ارصم سے مسلح ڈاکو 2 لاکھ 59 ہزار روپے چھین کر فرار۔

مسلم لیگ ن کے سنیئر راہنما، سابق ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن المشہور بٹ سائیکل سٹور والوں کے سیل منیجر ارصم سے تین ڈکیتوں نے گن پوائنٹ پر دو لاکھ انسٹھ ہزار پانچ سوروپے نقدکیش اور ایک موبائل فون چھین لیا۔

تینوں ڈکیت واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب، تاجر برادری خوف و ہراس کا شکار۔

ثنااللہ بٹ کا تھانہ شاہین چوک کی پولیس سے ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کا مطالبہ۔

latest urdu news