اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,083,233FansLike
10,010FollowersFollow
593,900FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

آر پی او گوجرانولہ طیب حفیظ چیمہ کا دورہ گجرات

آر پی او گوجرانولہ طیب حفیظ چیمہ کا دورہ گجرات، ڈی پی او کے ہمراہ محرالحرام کی سکیورٹی کا جائزہ لیا

آر پی او گوجرانولہ طیب حفیظ چیمہ کا دورہ گجرات۔

آر پی او نے ڈی پی او گجرات مستنصر عطا باجوہ کے ہمراہ محرم الحرام کے موقع پر حسینیہ امام بارگاہ کا وزٹ کیا۔

صدر حسینیہ ٹرسٹ جواد حسین جعفری نے پولیس افسران کا استقبال کیا۔

ڈی پی او گجرات مستنصر عطا باجوہ نے آر پی او کو محرم کے جلوسوں اور سیکورٹی کے حوالے سے آگاہ کیا۔

اس موقع پر سید سیلمان کاظمی، سید جابر کاظمی، ڈی ایس پی سٹی سید عامر شیرازی، ایس ایچ او بی ڈویژن یاسر و دیگر بھی ہمراہ تھے۔

latest urdu news