اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,083,233FansLike
10,010FollowersFollow
593,900FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

وفاقی حکومت کا 9 اور 10 محرم الحرام کو سرکاری تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد، وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے 9 اور 10 محرم الحرام کی سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

وفاقی حکومت کے اعلان کے مطابق 16 اور 17 جولائی کو پاکستان میں عام تعطیلات ہوں گی۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے محرم کے دوران ملک بھر میں پاکستانی فوجی اور سویلین فورسز کی تعیناتی کی بھی منظوری دے دی ہے جب کہ موبائل فون، انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر پابندی کے حوالے سے صوبوں سے مشاورت کی جائے گی۔

واضح رہے کہ 10 محرم کے دن حضور اکرم ﷺ نے حضرت خدیجہ الکبریٰ رضی اللہ عنہ سے نکاح کیا، 10 محرم الحرام کو یوم عاشور کے دن کربلا میں امام حسین رضی اللہ عنہ کو ساتھیوں سمیت شہید کیا گیا اور اسی دن قیامت برپا ہوگی۔

latest urdu news