اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,072,831FansLike
10,015FollowersFollow
592,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

جاپان: شدید گرمی کے باعث 6 افراد ہلاک

قیامت خیز گرمی کی وجہ سے 6 لوگ ہلاک ہوگئے۔

ٹوکیو، جاپان میں شدید گرمی کے باعث میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے اور ملک میں شدید گرمی ہے۔

رپورٹ کے مطابق مقامی انتظامیہ نے ہیٹ اسٹروک کی وارننگ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو ہدایات کی ہیں کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں۔

غیر ملکی رپورٹ کے مطابق شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک کی وجہ سے ہفتے اور پیر کے دنوں میں 3،3 ہلاکتیں ہوئیں، مجموعی اعتبار سے 6 لوگ جان کی بازی ہار گئے۔

واضح رہے کہ گرمی کی لہر نے نہ صرف جاپان بلکہ پاکستان اور بھارت سمیت دیگر ممالک کو بھی اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔

latest urdu news