اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,071,303FansLike
10,017FollowersFollow
590,500FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

میٹرک میں کم مارکس آنے پر طالبعلم نے خود کشی کرلی

لاہور میں طالب علم نے میٹرک کے امتحانات میں کم مارکس آنے پر خودکشی کر لی۔

پولیس کے مطابق 15 سالہ ارسلان کی خودکشی کا واقعہ لاہور کے سرحدی گاؤں پڈانہ میں پیش آیا۔

پولیس نے بتایا کہ طالب علم ارسلان امتحان میں اپنے خراب نمبروں پر دلبرداشتہ ہو گیا تھا، ارسلان نے پانی کی ٹینکی سے چھلانگ لگا دی تھی۔

پولیس نے بتایا کہ پولیس اور فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد کارروائی شروع کر دی ہے۔

واضح رہے کہ لاہور بورڈ سمیت پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز کی جانب سے داخلہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے، جن میں لاہور بورڈ میں شامل ہے۔

latest urdu news