اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,071,158FansLike
10,017FollowersFollow
590,500FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

قومی اسمبلی میں پاکستان شہری ایکٹ 1951 میں ترمیم کا بل پیش کر دیا گیا

اسلام آباد، قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان شہری ایکٹ 1951 میں ترمیم کا بل پیش کر دیا گیا۔

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، اسمبلی میں پارلیمانی امور کے وزیر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ پاکستان میں پیدا ہونے والے بچے کے والد اور والدہ کا پاکستانی ہونا ضروری ہے پھر ہی وہ پاکستانی شہریت کے اہل ہونگے۔

وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ایک نئی ترمیم لائی جا رہی ہے جس کے تحت والدین میں سے کسی ایک کا تعلق پاکستان سے ہونے پر بچے کو پاکستانی شہریت دی جا سکتی ہے۔

وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ کی قومی اسمبلی نے پاکستانی شہری ایکٹ بل کو مزید غور کے لیے متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا ہے۔

دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے۔

latest urdu news