اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,071,158FansLike
10,017FollowersFollow
590,500FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کھاریاں میں سخی سلطان باھو جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار

کھاریاں میں سخی سلطان باھو جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار

کھاریاں میں سخی سلطان باہو جانے والی منی بس دھوریہ کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق ڈنگہ کی طرف سے آنے والی بس کھاریاں میں دھوریہ کے قریب کھمبے سے ٹکراگئی۔

ریکسیو کے مطابق حادثے میں تمام مسافر محفوظ رہےتاہم ڈرائیور کو معمولی چوٹیں آئیں۔

حادثہ صبح فجر کے وقت پیس آیا، عینی شاہدین کے مطابق حادثہ موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوئے پیش آیا۔

latest urdu news