اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,071,303FansLike
10,017FollowersFollow
590,500FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

گجرات میں نور مارکی میں آتشزدگی کروڑوں روپے کا سامان جل گیا

گجرات میں نور مارکی میں آتشزدگی کروڑوں روپے کا سامان جل گیا

گجرات میں سرگودھا روڈ پر آتشزدگی کا خوفناک واقع مارکی میں لگنے والے آگ نے سب کچھ جلا دیا۔

تفصیلات کے مطابق آج صبح سرگودھا روڈ نور مارکی میں اچانک لگنے والی آگ نے پوری مارکی کو لپیٹ میں لیے لیا۔

اطلاع ملتے ہیں ریکسیو اور فائر برگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے کئی گھنٹے کی مسلسل جد وجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

ریسکسیو کے مطابق آگ کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ مارکی مکمل طور پر جل چکی ہےجس سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق کچن میں لگنے والی آگ نے مارکی کو لپیٹ میں لیا، ریکسیو ٹیموں کی جانب سے موقع پر کولنگ کا عمل جاری ہے۔

latest urdu news