اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,071,303FansLike
10,017FollowersFollow
590,500FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

گجرات پولیس نے 72 لاکھ روپے چرانے والا ملزم گرفتار کر لیا

گجرات، پولیس ٹیم نے محلہ ریلوے سٹیشن سے ملزم محمد نواز کو گرفتار کر کے ایف آئی آر درج کر لی۔

ایس ایچ او تھانہ صدر کھاریاں چوہدری لیاقت گجر، عابد حسین اے ایس آئی پولیس ٹیم کے ہمراہ گزشتہ روز محلہ ریلوے سٹیشن میں ریڈ کی۔

غلام ربانی کے گھر سے 72 لاکھ چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس ٹیم نے بڑی مہارت سے مل کر ملزم کو گرفتار کیا اور چوری شدہ رقم برآمد کر لی۔

ملزم محمد نواز سکنہ وہاڑی حال مقمیم محلہ ماڈل ٹاؤن کو گرفتار کر کے ایف آئی آر درج کر لی۔

ملزم نے گلام ربانی کے گھر سے اسکی غیر موجودگی میں چوری کی واردات کی تھی۔

latest urdu news