اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,256,488FansLike
10,054FollowersFollow
626,600FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

اقرا عزیز کو اپنے شوہر کیساتھ ڈانس کرنا مہنگا پڑ گیا

لاہور، پاکستانی تھیٹر انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اقرا عزیز کو اپنے شوہر یاسر حسین کے ساتھ ڈانس کرنا مہنگا پڑگیا۔

اداکارہ اقراء عزیز اس وقت اپنے شوہر یاسر حسین کے ساتھ بیرون ملک چھٹیاں گزار رہی ہیں جہاں وہ سیر و تفریح کا مزہ لے رہی ہیں۔

اقرا اور یاسر حسین کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں دونوں کو اٹلی کے شہر روم کے ایک سیاحتی مقام پر ہاتھ میں ہاتھ ملا کر رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اوپر دی گئی ویڈیو میں اقرا عزیز کو ایک دلکش لباس میں ہاتھ ملا کر رقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

دونوں میاں بیوی کے ڈانس کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیںلیکن دوسری جانب مداحوں کی جانب سے ان کے لباس پر سخت تنقید کی جا رہی ہے۔

latest urdu news