اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,256,405FansLike
10,054FollowersFollow
626,600FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

راحت فتح علی خان کو دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا

معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی ایئرپورٹ پر گرفتار کر لیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق راحت فتح علی کو دبئی پولیس نے گرفتار کیا۔

راحت فتح علی خان کو گرفتار کرکے برج دبئی پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق راحت فتح علی خان کا اپنے سابق منیجر سلمان احمد سے جھگڑا ہوا تھا جس کے حوالے سے انہوں نے دبئی حکام کو درخواستیں دی تھیں۔

ذرائع کے مطابق راحت فتح علی خان کو پولیس نے اس وقت گرفتار کیا جب وہ کنسرٹ کے لیے دبئی پہنچے۔

واضح رہے کہ راحت فتح علی نے چند ماہ قبل اپنے منیجر سلمان احمد کو نوکری سے نکال دیا تھا۔

سابق مینیجر سلیمان احمد کیساتھ تنازع کی وجہ سے دونوں نے ایک دوسرے کیخلاف مقدمات درج کروا رکھے ہیں۔

latest urdu news