اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

کراچی: ہاکس بے ساحل میں نہاتے ہوئے 6 افراد ڈوب گئے

کراچی، سمندر میں نہاتے ہوئے 6 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

کراچی میں ہاکس بے کے ساحل میں نہاتے ہوئے 6 افراد ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے۔

ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق ہاکس بے کے ساحل میں ڈوبنے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

ایس ایس پی کیماڑی کا کہنا تھا کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو آپریشن کا آغاز کردیا گیا، جس کے تحت 4 افراد کو بچالیا گیا جبکہ 2 کی لاشیں نکال لی گئیں۔

پولیس کے مطابق لیاقت آباد سے یہ افراد پکنک منانے کیلئے ہاکس بے کے ساحل آئے تھے، 6 افراد نہاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونیوالوں میں 1 خاتون بھی شامل ہے۔

latest urdu news

مزید خبریں