اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,256,488FansLike
10,054FollowersFollow
626,600FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

حمزہ شہباز کو ری لانچ کرنے کا فیصلہ، اہم ذمہ داری مل گئی

لاہور، پاکستان مسلم لیگ ن نے حمزہ شہباز کو ری لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

رہنما مسلم لیگ ن کے حمزہ شہباز کو چیئرمین پبلک افئیرز تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

حمزہ شہباز وفاق میں چئیرمین پبلک افئیرز کے طور پر ذمہ داریاں سنبھالیں گے، ذرائع ن لیگ کے مطابق اس معاملے میں 5 افراد کی کمیٹی بھی تشکیل دی جائے گی۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس لاہور میں دفتر بھی تیار کر لیا گیا ہے، اس معاملے میں انہیں خصوصی پروٹوکول بھی دیا جائے گا۔

سابق وزیراعلیٰ حمزہ شہباز مری سے واپسی پر اہم عہدہ سنبھالیں گے، حمزہ شہباز اہم پارٹی ورکرز کے کام ترجیحی بنیادوں پر کریں گے۔

latest urdu news