اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

معروف کاروباری شخصیت 2 دن سے لاپتا

کاروباری شخصیت ذوالفقار احمد 2 روز سے لاپتا ہیں۔

کراچی :ممتاز کاروباری شخصیت ذوالفقار احمد 2 روز سے لاپتا ہیں۔

کاروباری شخصیت ذوالفقار احمد کے 2 روز سے لاپتا ہونے پر ان کی فیملی نے سندھ ہائیکورٹ میں پٹیشن بھی دائر کر رکھی ہے۔

دوسری جانب کراچی کے علاقے سعیدآباد میں ڈکیتی کے 2 ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے، ملزم مدعی کا برادر نسبتی ہے جب کہ پولیس کی جانب سے ملزمان کے تیسرے ساتھی کی گرفتاری کے لیے تحرک جاری ہے۔

ادھر ملیر میں کمسن لڑکی کے اغوا میں ملوث ملزم اور بچے سے جنسی زیادتی کے ملزم کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔

latest urdu news

مزید خبریں