اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,256,405FansLike
10,054FollowersFollow
626,600FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

کھاریاں میں کار پر فائرنگ، ایک بھائی جانبحق دوسرا زخمی

کھاریاں میں پنڈی سلطان پورہ کے قریب فائرنگ کا واقع، عدالت جاتے ہوئے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی۔

ریسکیو کے مطابق ڈنگہ روڈ کھاریاں پر پنڈی سلطان پورہ کے قریب عدالت جاتے ہوئے ڈنگہ کے رہائشی 2 کار سوار بھائیوں پر موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔

فائرنگ کے نتیجے میں 31 سالہ آصف موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ 33 سالہ راسب شدید زخمی ہو گیا جسے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ریسکیو کے مطابق واقع پرانی دشمنی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے، پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

latest urdu news