اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,256,488FansLike
10,054FollowersFollow
626,600FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

اداکارہ مایا علی کی ویسٹرن لُک میں شوخ و چنچل ادائیں، مداح دل ہار بیٹھے

لاہور، پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سٹائلش اداکارہ مایا علی کی ویسٹرن لک میں شوخ و چنچل اداؤں نے مداحوں کو اپنی طرف متوجہ کرلیا ہے۔

اداکارہ مایا علی نے انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے چند نئی تصاویر شیئر کیں جسکے بعد مداح انکی سٹائلش لُک کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے۔

تصاویر میں مایا علی نے بلیک جینز کیساتھ ٹی شرٹ پہن رکھی ہے جبکہ ان کے کندھے پر ایک بڑا ہی خوبصورت بڑا بیگ بھی موجود ہے، مایا علی نے بلیک گلاسز بھی پہن رکھی ہیں جبکہ نازک ادائیں اداکارہ کے حسن میں مزید اضافہ کررہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

 یہ تصاویر باغ کے پس منظر میں لی گئی ہیں جہاں رنگ برنگے پھول اور ہریالی موجود ہے، سوشل میڈیا پر اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے انکی سٹائلش لُک کو خوب سراہا گیا ہے۔

واضح رہے کہ مایا علی اپنی خوبصورتی اور ماڈرن لُک کی وجہ سے ہمیشہ خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں، اداکارہ کی شیئرکردہ تصاویر اور انکی نازک ادائیں اکثر و بیشتر مداحوں کے دل جیتنے میں کامیاب ہوجاتی ہیں۔

latest urdu news