اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,256,488FansLike
10,054FollowersFollow
626,600FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

اسرائیل سے انتقام لینے کے حق سے کبھی دست بردار نہیں ہونگے، ایران

تہران، ایران کے نگران وزیر خارجہ علی باقری نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ٹیلیفون پر رابطے میں یہ بات واضح کی ہے کہ اسرائیل سے انتقام لینے کے حق سے اسلامی جمہوریہ ایران کبھی بھی دستبردار نہیں ہوگا۔

نگران ایرانی وزیر خارجہ علی باقری کا کہنا ہے کہ رہنما حماس اسماعیل ہانیہ کو شہید کر کے ایران کی قومی سلامتی پر حملہ کیا گیا اور علاقائی استحکام کی بھی خلاف ورزی کی گئی۔

اسرائیل نے عالمی امن و استحکام کو خطرے سے دو چار کردیا ہے، کشیدگی صورتحال کے پیش نظر ایران کبھی بھی اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔

علی باقری نے گفتگو میں اس بات پر زور دیا کہ امن و استحکام کیلئے عالمی برادری کو چاہیے کہ اسرائیل کیخلاف کھڑی ہو اور غزہ میں جرائم روکنے کیلئے بھی اس پر دباؤ ڈالے۔

ائیڈن انتظامیہ کا 11 ستمبر کے مبینہ ماسٹر مائنڈ کی ڈیل سے متعلق بڑا یوٹرن منظر عام پر آگیا ہے۔

امریکی دفاع کی جانب سے خالد شیخ محمد اور دیگر 2 ملزمان کی ڈیل کو ختم کردیا گیا ہے۔

latest urdu news