اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,256,405FansLike
10,054FollowersFollow
626,600FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

سی ٹی ڈی کا پولیس کیساتھ مشترکہ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک

پشاور، سی ٹی ڈی اور پولیس کے مردان میں مشترکہ آپریشن کے نتیجے میں 4 دہشت گردوں کا صفایا کردیا گیا ہے۔

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا کہنا ہے کہ مردان کے علاقے کاٹلنگ میں اہم آپریشن کیا گیا۔

سی ٹی ڈی کی جانب سے پولیس کے ساتھ کیے گئے مشترکہ آپریشن میں دہشت گردوں کا کمانڈر باسط جان کی بازی ہار گیا ہے، جب کہ کارروائی میں مزید 3 دہشت گردوں کو صفایا کردیا گیا ہے۔

ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی لاشوں کو کاٹلنگ ٹائپ ڈی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

سی ٹی ڈی کی جانب سے تھانہ چورہ کی حدود میں کیے گئے آپریشن کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔

latest urdu news