اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

سیالکوٹ: ڈیرے کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق

سیالکوٹ، تھانہ صدر کے علاقہ بینا گاؤں میں ڈیرے کی چھت گرنے سے تین افراد اپنی جانیں گنوا بیٹھے۔

ریسکیو حکام کے مطابق بھینسوں کے باڑے کی چھت بالوں سے بنی ہوئی تھی، چھت کے نیچے 3 افراد دب گئے۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آپریشن کے بعد تینوں افراد کی لاشوں کو ملبے کے نیچے سے نکال لیا گیا۔

جاں بحق ہونے والے افراد میں سے 2 کا تعلق بینا گاوں جبکہ 1 ساہیوال کا رہائشی تھا۔

ریسکیو ٹیموں کی جانب سے 3 افراد کی لاشوں کو ملبے کے نیچے سے نکال کر ضروری کارروائی کے بعد اہل خانہ کے حوالے کردیا گیا ہے۔

latest urdu news