اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,256,405FansLike
10,054FollowersFollow
626,600FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

حسینہ واجد مستعفی، بنگلہ دیشی آرمی چیف کا اہم اعلان

بنگلہ دیش، وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کے بعد بنگلہ دیشی آرمی چیف نے اہم اعلان کردیا ہے۔

بنگلہ دیشی آرمی چیف وقار الزمان نے عبوری حکومت بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیشی عوام فوج پر بھروسہ رکھے، سارے معاملات ٹھیک کررہے ہیں۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ شیخ حسینہ واجد کی حکومت ختم ہو چکی ہے، اب صدر سے عبوری سیٹ کے متعلق مشاورت ہوگی۔

شیخ حسینہ واجد نے کہا کہ عوام پُرتشدد واقعات سے دور رہیں، مظاہرین کے تمام مطالبات پورے کیے جائیں گے اور اپنے ملک میں امن واپس لائیں گے۔

آرمی چیف قمر الزمان کا کہنا تھا کہ مل کر مسائل کا حل ملکر نکالیں گے، مظاہروں کے دوران ہلاک ہونیوالے کے متعلق تحقیقات کی جائیں گے۔

latest urdu news