اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

صدر پاکستان کی گورنر پنجاب سے ملاقات، صوبے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد، صدر پاکستان آصف زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ملاقات کی۔

صدر مملکت اور گورنر پنجاب کے درمیان ملاقات میں صوبہ پنجاب کی مجموعی صورتحال پر گفتگو کی گئی ہے۔

صدر مملکت نے گورنر پنجاب سے ملاقات کے موقع پر صوبہ پنجاب میں ہونیوالی بارشوں میں جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔

دوسری جانب وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے سائبر ونگ کے پاس اپنے شعبے کی کوئی مہارت نہیں لہٰذا وزیراعظم سے گزارش ہے اسے بند کروادیں۔

لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس صاحبہ معاملے کو سمجھتی ہیں، میرے خیال میں وہ معاملے کی تہہ تک پہنچنا چاہتی ہیں۔

latest urdu news