اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,263,315FansLike
10,062FollowersFollow
626,400FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

سیالکوٹ، خستہ چھت گرنے سے 3 افراد جانبحق

سیالکوٹ: ایمن آباد روڈ اکبر چوک میں بینا گاؤں میں بھینسوں کے باڑے کی کچی چھت گرنے سے 3 افراد جانبحق ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق بھینسوں کے باڑے کی چھت بالوں سے بنی ہوئی تھی۔

سیالکوٹ: حالیہ بارشوں کے باعث بھینسوں کا باڑا گرا، جس کے ملبے تلے تین افراد دب گئے۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور آپریشن کے بعد تینوں افراد کی لاشوں کو ملبے کے نیچے سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ریسکیو کے مطابق ملبہ ہٹانے پر تینوں افراد مردہ پائے گئے۔

جانبحق ہونے والوں میں بلال، سعید اور علی شیر شامل ھیں۔

latest urdu news