اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

شیخ حسینہ واجد کا امریکی ویزا منسوخ

ممبئی، امریکہ نے بنگلہ دیشی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کا ویزا منسوخ کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ کی جانب سے بنگلہ دیشی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کا ویزا منسوخ کردیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس وقت سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد بھارت میں موجود ہیں اور یہ افواہیں زیرگردش ہیں کہ حسینہ واجد برطانیہ میں سیاسی پناہ لینے کی خواہ ہیں۔

یاد رہے کہ بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد گزشتہ 1 ماہ سے جاری عوامی احتجاج کے بعد ملک سے فرار ہوگئی تھیں۔

دوسری جانب بنگلادیش میں پرتشدد مظاہروں اور وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے استعفیٰ کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر بنگلادیش میں پھنسے پاکستانی شہریوں اور طلبہ سے متعلق پاکستانی ہائی کمشنر کا بیان منظر عام پر آگیا ہے۔

بنگلادیش میں پاکستانی ہائی کمشنر سید احمد معروف کا کہنا ہے کہ اپنے شہریوں اور خصوصاً زیر تعلیم طلبہ سے رابطے میں ہیں۔

latest urdu news

مزید خبریں