اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

یمنیٰ زیدی کی گولڈن ساڑھی میں نازک ادائیں، مداح گرویدہ

اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اپنی خوبصورتی اور نازک اداؤں کے باعث مداحوں کو اپنا گرویدہ کرلیا ہے۔

لاہور، پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کی خوبصورت ساڑھی میں دلکش اداؤں نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔

حال ہی میں خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی نے انسٹا گرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے چند نئی تصاویر شیئر کیں جنکو دیکھتے ہی سوشل میڈیا صارفین اور مداح انکے دیوانے ہوگئے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial)

شیئرکردہ تصاویر میں یمنیٰ زیدی نے گولڈن رنگ کے حسین امتزاج والی سلک کی ساڑھی زیب تن کر رکھی تھی، جبکہ بالوں کو خوبصورتی کیساتھ جوڑے میں باندھا ہوا ہے۔

اس موقع پر یمنیٰ زیدی نے خوبصورت لباس کیساتھ بھاری جیولری پہن رکھی ہے جبکہ گہرے میک اپ میں نازک ادائیں اداکارہ کے حسن میں مزید اضافہ کررہی ہیں۔

اداکارہ کی شیئرکردہ تصاویر پر مداح اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے محبت بھرے کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

latest urdu news

مزید خبریں