اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

بجلی چوری میں ملوث 6 اہلکار نوکری سے فارغ

لاہور، بجلی چوری میں ملوث 9 اہلکاروں کو سزائیں دے دی گئیں۔

لیسکو ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی چوری میں 9 اہلکار ملوث پائے گئے ہیں کہ جنہیں سزائیں سنائی جاچکی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ میٹر ریڈر محمد وارث، احسن وکٹر، وقاص مشتاق، لائن مین محمد عمران کو نوکری سے فارغ کردیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ میٹر ریڈر ثاقب شہزاد، لائن مین سلمان اور اسسٹنٹ لائن مین ریاض خان کی سروس میں 5 سال کی کٹوتی کی گئی ہے۔

ترجمان لیسکو نے بتایا کہ میٹر ریڈر اعجاز شاہ کو نوکری سے فارغ کردیا گیا ہے جب کہ پتوکی سب ڈویژن کے میٹر ریڈر ارشد علی کو جبری طور پر ریٹائر کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب پولیس وین کے قریب دھماکا ہوا تاہم ابھی تک دھماکے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہیں۔

پشاور کے علاقے ورسک روڈ پر پولیس کی گاڑی معمول کے مطابق گشت کر رہی تھی کہ اس دوران سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی پھٹ گیا، آئی ای ڈی پھٹنے سے زوردار دھماکہ ہوا۔

latest urdu news

مزید خبریں