اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,263,315FansLike
10,062FollowersFollow
626,400FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

عرفان صدیقی نے سینیٹ قائمہ کمیٹی تعلیم سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد، عرفان صدیقی نے سینیٹ قائمہ کمیٹی تعلیم سے استعفیٰ دے دیا۔

سینیٹر عرفان صدیقی کی چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضاگیلانی سے اہم ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر راحت جمالی نئی رکن کمیٹی نامزد کردی گئیں ہیں۔

سینیٹر عرفان صدیقی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے رکن ہوں گے، مارچ 2021ء سے مارچ 2024ء تک سینیٹر عرفان صدیقی سینیٹ قائمہ کمیٹی تعلیم کے چیئرمین رہے ہیں۔

او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اسماعیل ہنیہ کو نشانہ بنایا گیا۔

اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے، کوئی بھی انسان اسرائیل کے مظالم اور بربریت پر آنکھیں بند نہیں کرسکتا ہے۔

نائب وزیراعظم نے کہا کہ اب اسرائیل کو جواب دینا ہو گا، امت مسلمہ کو او آئی سی سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں، غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کے تناظر میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

latest urdu news