اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

مجبور ماں نومولود بچی بھلیسر کے کھیتوں میں چھوڑ گئی

مجبور ماں نومولود بچی بھلیسر کے کھیتوں میں چھوڑ گئی، ریسکیو اہلکاروں نے بچی عزیز بھٹی ہسپتال پہنچادی۔

مہسم موڑ گجرات بھلیسر میں کھیتوں سے نومولود بچی برآمد۔ ریسکیو 1122 نے عزیزبھٹی شہید ہسپتال میں نومولود بچی کو داخل کروا دیا۔

تفصیلات کے مطابق گجرات کے نواحی گاؤں بھلیسر میں ایک شخص کو کھیتوں میں بھینسیں چراتے ہوئے ایک نومولود بچی ملی۔

انہوں نے 1122 کو کال کی اور 1122 کے عملہ نے فوری طبی امداد کے لیے نومولود بچی کو عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں داخل کرا دیا۔

متعلقہ تھانہ نے بھی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

latest urdu news

مزید خبریں