اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,263,315FansLike
10,062FollowersFollow
626,400FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

لائبہ خان کے منفرد اسٹائل پر مداح دیوانے

پرنٹڈ فراک میں ملبوس اداکارہ لائبہ خان نے اپنے منفرد اسٹائل سے مداحوں کو حیران کردیا ہے۔

لاہور، پرنٹڈ فراک میں ملبوس پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اور خوبصورت اداکارہ لائبہ خان نے مداحوں کو اپنا دیوانہ بنا لیا ہے۔

اداکارہ لائبہ خان نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند نئی تصاویر شیئر کیں، جنکو دیکھتے ہی مداح اداکارہ کی شوخ و چنچل اداؤں کے گرویدہ ہوگئے ہیں۔

شیئرکردہ تصاویر میں اداکارہ کو پرنٹڈ فراک پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ کھلی زلفوں میں قاتل ادائیں اداکارہ کے حسن کو چار چاند لگا رہی ہیں۔

تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی دھوم مچا دی ہے جبکہ پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین اور مداحوں کی جانب سے خوبرو اداکارہ کی پوسٹ پر محبت بھرے کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

latest urdu news