اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,263,315FansLike
10,062FollowersFollow
626,400FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

الیکشن کمیشن نے لودھراں سے عبدالرحمان کانجو کی رکنیت بحال کر دی

الیکشن کمیشن نے این اے 154 لودھراں سے عبدالرحمان کانجو کی رکنیت بحال کر دی۔

الیکشن کمیشن نے این اے 154 لودھراں سے عبدالرحمان کانجو کی رکنیت بحال کر دی ہے۔

الیکشن کمیشن نے تین حلقوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں۔

این اے 81 گوجرانوالہ سے اظہر قیوم ناہرا، پی پی 133 سے ممبر پنجاب اسمبلی رانا محمد ارشد اور این اے 154 لودھراں سے عبدالرحمان کانجو کی رکنیت بحال کر دی گئی۔

latest urdu news