صدارتی ہاؤس کی جانب سے جاری پیغا م میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی طبعیت اچانک ناساز ہوگئی جس کے باعث ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔علالت کے باعث صدر مملکت رخصت پر چلے گئے ہیں ۔ شہباز شریف سے وزیر اعظم کا حلف اب چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی لیں گے۔
تازہ ترین