اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,071,158FansLike
10,017FollowersFollow
590,500FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

لاہور ہائی کورٹ: پیشی پر آئے ملزمان کے ساتھ ہاتھا پائی کے دوران سب انسپکٹر جا بحق

لاہور ہائی کورٹ میں ملزم پارٹی کے ساتھ جھگڑے میں پنجاب پولیس کا سب انسپکٹرجاں بحق ہو گیا ۔سب انسپکٹر سلیمان ملزم حسنین علی کی ضمانت کا ریکارڈ لے کر لاہور ہائی کورٹ آیا تھا ۔ضمانت خارج ہونے پر سب انسپکٹر سلمان اور ملزم پارٹی کے درمیان جھگڑا ہو گیا جس دوران سب انسپکٹر سلیمان بے ہوش ہو کر گرپڑا۔سب انسپکٹر کو لاہور کے میوا سپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا ۔ملزم حسنین علی کے خلاف تھانہ بدوملی میں مقدمہ درج ہے۔