اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,263,315FansLike
10,062FollowersFollow
626,400FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

جہانگیرین ترین کی پریس کانفرنس،فواد چوہدری سر جھکائے بیٹھے رہے

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے قیام کے اعلان کے موقع پر سابق پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری مرکزی اسٹیج پر نہیں بیٹھے۔

لاہور میں جہانگیر ترین کی نیوز کانفرنس کے دوران فواد چوہدری کےلیے مرکزی اسٹیج پر نشست مختص کی گئی تھی۔

فواد چوہدری ہال میں پچھلی نشست پر کچھ دیر سر جھکائے بھی بیٹھے رہے۔

میں ایک روایتی سیاستدان نہیں،پاکستا ن کو مشکل سے نکالنا ہے:جہانگیر ترین

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے قیام کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔

پارٹی میں علیم خان اور عون چوہدری کے علاوہ تحریک انصاف کے سابقہ رہنما فواد چوہدری، عمران اسماعیل، عامر کیانی، فیاض الحسن چوہان، فردوس عاشق اعوان اور علی زیدی بھی شامل ہوگئے۔

جہانگیر ترین کہنا تھا کہ ملک کو کھوکھلا کرنے والے انتشار کو ختم کرنا ہے،ایساپاکستان بنائیں گےجس میں عوام،پارلیمان،عدلیہ،اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پرہوں۔