اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,085,445FansLike
10,011FollowersFollow
594,200FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

قربانی کے جانوروں پر بھی بڑاٹیکس عائد

حکومت کی جانب سے قربانی کے جانوروں پر بھی ٹیکس لگا دیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق بکرا، بیل ، گائے کچھ بھی خریدیں ، سب کی خریداری پر ٹیکس ادا کرنا ہو گا۔

لاہور:قربانی کے جانوروں سے بھرا ٹرک الٹ گیا،17 بکرے ہلاک

بیوپاریوں سے چھوٹے بڑے جانوروں پر ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے۔ منڈیاں 18 جون کو آپریشنل ہوں گی۔

بتایا گیا ہے کہ چھوٹے جانوروں پر 500، بڑے جانوروں پر1000 روپے ٹیکس لاگو ہو گا۔