اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,246,944FansLike
10,045FollowersFollow
622,000FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے،نوازشریف سےملاقات کاامکان

استحکام پاکستان پارٹی کے قیام کے بعد جہانگیر ترین کا یہ لندن کا پہلا دورہ ہے۔

جہانگیر خان ترین اتوار کی شب لندن پہنچے جہاں وہ اپنا میڈیکل چیک اپ کرائیں گے۔

جہانگیر ترین کا پرویز خٹک سےرابطہ،ملاقات طے

ذرائع کا بتانا ہے کہ جہانگیر ترین کا لندن میں ایک ہفتہ قیام متوقع ہے اور ان کی لندن میں ن لیگی قیادت سے ملاقات کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین لندن کے نواحی علاقے میں اپنے فارم ہاؤس میں قیام پذیر ہیں۔