اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,072,831FansLike
10,015FollowersFollow
592,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

چیئرمین نادراطارق ملک کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

چیئرمین نادرا طارق ملک نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق طارق ملک وزیر اعظم سے ملاقات میں استعفی پیش کریں گے۔چیئرمین نادرا اس وقت وزیر اعظم آفس میں موجود ہیں۔

دوسری جانب وزیر داخلہ راناثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین نادرا پر کوئی دباو نہیں ،سیکریٹری داخلہ سے کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی۔

وزیراعظم ہمیشہ سب کو ساتھ لیکر چلتے ہیں اس لئے اختلاف کی کوئی صورت نہیں ۔