اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,072,831FansLike
10,015FollowersFollow
592,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

یوٹیوبرعادل راجہ لندن سے گرفتار

یوٹیوبر میجر (ر) عادل راجہ لندن سے گرفتارمیجر (ر) عادل راجہ کو لندن سے گرفتارکر لیا گیا ۔

یوٹیوبر عادل راجہ کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا ہے ، انہیں پاکستانی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی اور اکسانے پر گرفتار کیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر پاک فوج کیخلاف مہم چلانے والا گرفتار

اے آر وائے نیوز کے مطابق یوٹیوبر عادل راجا کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا ہے، انہیں لندن میں بیٹھ کر پاکستانی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے ، اکسانے ، نفرت انگیزی اشتعال پھیلانے پر گرفتار کیا گیا ہے۔

عادل راجہ یوٹیوب پر پاکستانی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مواد شیئر کر رہا تھا ، اور اسکے خلاف پاکستان میں دہشتگردی اور بغاوت کا مقدمہ درج ہے ۔