وزیراعظم شہباز شریف دورہ فرانس کے دوران کابینہ ارکان کے ہمراہ گلوبل فنانسگ پیکٹ کے سربراہ ہی اجلاس میں شرکت کریں گے ۔
خبروں کےمطابق وزیراعظم اجلاس میںدنیاں میں ہونے والی موسمیا تی تبدیلی کے مضر اثرات پر خطاب کریں گے۔
وزیر اعظم کی کفایت شعاری مہم کی وزیر اعظم کی موجودگی میں خلاف ورزی
وزیراعظم شہباز شریف اجلاس میں شرکت کے دوران عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
وزیراعظم پیرس میں عالمی رہنماؤں سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے ، دورے میں وزیر اعظم کے ہمراہ وزیرمملکت برائے امورخارجہ حناربانی کھر اور ایاز صادق بھی وفد میں شامل ہیں۔