اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

مجھے شادی پر200 تولے سونا پہنایا گیا: فردوس عاشق

استحکام پاکستان پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ میری شادی پر 200 تولے سونا دیا گیا، بہن کی شادی پر بھینسوں کو بھی سونے کے کنگن پہنائے گئے۔

تفصیلات کے مطابق ملک کی نامور خاتون سیاستدان فردوس عاشق اعوان نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق بتایا کہ ان کے شوہر اوورسیز پاکستانی ہیں۔

کئی مرتبہ لڑائیاں کر چکی تاہم وہ میرا مزاج سمجھ گئے ہیں کہ میرا غصہ وقتی ہوتا ہے، اس لئے وہ اب برا نہیں مناتے۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

انہوں نے کہا کہ مجھے شادی پر 200 تولے سونا ملا تاہم مجھے سونے سے محبت نہیں اس لئے کبھی کسی نے سونا پہنے نہیں دیکھا ہو گا۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کی بہن کی شادی پر بھینسوں کو بھی سونے کے کنگن پہنائے گئے۔ شادی پر سونا دینا روایات میں شامل ہے۔

مزید خبریں