جڑانوالہ واقعہ پر ازخودنوٹس کیلئے شہری نےسپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جڑانوالہ میں چرچ نذر آتش کرنے کے معاملے پر درخواست دائر کردی گئی۔
متفرق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جڑانوالہ میں 16اگست کو مذہبی اوراق اور چرچ کو نذر آتش کیاگیا۔
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ جڑانوالہ واقعہ پر نوٹس لے۔