اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,312,588FansLike
10,091FollowersFollow
634,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

پنجاب یونیورسٹی میں کرپش کا انکشاف، 3 پروفیسروں کے خلاف مقدمہ درج

پنجاب یونیورسٹی میں غیرقانونی بھرتیوں کے معاملے میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ اینٹی کرپشن پنجاب نے 3 پروفیسروں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں غیرقانونی بھرتیوں کی شکایت پر اینٹی کرپشن پنجاب نے تحقیقات کے بعد پنجاب یونیورسٹی آئی بی اے اور اکنامکس کے ڈین پروفیسر ممتاز انور چوہدری اور غیرقانونی تقرری حاصل کرنے والی پروفیسر ثانیہ زاہرہ ملک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

اینٹی کرپشن لاہور کے مطابق پروفیسر ممتاز انور چوہدری اور پروفیسر ثانیہ کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

latest urdu news