اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,312,900FansLike
10,091FollowersFollow
634,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

حلیم عادل شیخ بی کلاس جیل میں منتقل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو بی کلاس جیل میں منتقل کر دیا گیا۔

صدر پی ٹی آئی سندھ حلیم عادل شیخ نے عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ایک ماہ بعد عدالتی حکم پر جیل میں بی کلاس دی گئی ہے۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ بی کلاس کی فراہمی کے بعد ہتھکڑی کھل گئی ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ جیلوں میں قید 10 ہزار کارکنان کی بھی ہتھکڑیاں کھلیں گی۔