اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,247,697FansLike
10,046FollowersFollow
622,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی کا ہر حلقے سے امیدوار میدان میں لانےکا فیصلہ

عام انتخابات کے لیے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) نےہر حلقے سے امیدوار میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا۔

ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ تحریک انصاف ہر حلقے سے 3 امیدوار وں کو پارٹی ٹکٹ جاری کرے گی ۔

خاور مانیکا کے انٹرویو پر نوازشریف کی عمران خان پرتنقید

حلقے سے 10 امیداواروں کے نام مقامی تنظیم فائنل کرے گی ۔قیادت حلقے سے 5 امیدواروں کے نام فائنل کرے گی جس کے بعد لسٹیں چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش کی جائیں گے۔

ہم نیوز کے مطابق امیدواروں کی لسٹیں پبلک نہیں کی جائیں گی۔تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس ہر حلقے سے امیدوار موجود ہیں ۔