اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,084,987FansLike
10,010FollowersFollow
594,200FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

سندھ حکومت نے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔

خبروں کے مطابق سندھ کے تمام سرکاری و نجی سکولوں میں دس روزہ عام تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

سکولوں میں چھٹیاں 22 دسمبرسے 31 دسمبر تک ہوگی، محکمہ سکول تعلیم نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

winter vacation notification

سابق وزیر اعلیٰ سندھ نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا